admin

تاریخِ اسلام سے د ودلچسپ واقعات

تاریخ اسلام یوں تو جنگ کی سختیوں، فتح کی بشارتوں اور ایسی مثالوں پر مبنی ہے کہ دل میں خود بخود خوشی پھوٹ اٹھتی ہے کہ چلو ہماری بہار تو ایسی تھی کہ سن کر اور پڑھ کر انسان خوش ہو سکتا ہے۔انہیں واقعات میں ہمیں ایسے واقعات کی شبیہ بھی نظر آتی ہے تو تھے تو مصلحت پر مبنی لیکن انسان بے اختیار مسکرا اٹھتا ہے۔ ان میں سے دو واقعات نیچے لکھ رہا ہوں۔ پہلے کا تعلق فتح…

Read More

بدعت

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا میری امت کے لوگ میرے حوض کوثر پر آئیں گے اور میں اس وقت دوسرے لوگوں کو روک رہا ہوں گا جیسے ایک شخص اپنے حوض سے دوسرے کے اونٹوں کو الگ کرتا ہے۔ لوگوں نے کہا اے اللہ کے رسول ﷺ کیا آپ ﷺ ہم کو پہچان لیں گے۔ آپ ﷺ نے فرمایا ہاں تمہاری ایک ایسی نشانی ہوگی جو کسی اور امت کے پاس…

Read More

دجال کون ہے اور یہ کب اور کس طرح ظاہر ہوگا۔

ماشاءاللّہ ہمارے کافی دوستوں نے کہا کہ ایسے اسلامی واقعیات ہم سے آپ ڈیلی شیئر کرتے رہیں تو ہمارے تو اسلامی واقعیات اور تاریخ سے کتابیں بھری پڑی ہیں تو انشاءللہ جہاں تک ممکن ہوسکے گا آپ کو علم کے خزانے سے نوازا جاے گا تو آج کا ہمارا ٹوپک ہے دجال دجال کون ہے اور یہ کب اور کس طرح ظاہر ہوگا۔ آئیے دیکھتے ہیں حدیث کی کتابوں کی روشنی میں سب سے بڑا فتنہ حضرت عمران بن حصین…

Read More

اسلام

حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن رسول اکرم ﷺ نے ہماری امامت کروائی۔ پھر آپ ﷺ نے ہمیں بڑا موثر وعظ فرمایا جس سے آنکھیں اشک بار ہوگئیں اور دل خوفزدہ ہوگئے۔ ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ یہ تو آپ کا الوداعی وعظ معلوم ہورہا ہے، آپ ﷺ ہمیں کوئی وصیت فرمادیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ تم اللہ تعالیٰ…

Read More

حضرت امام مہدی علیہ السلام

مہدی کے معنی ہیں ہدایت پایا ہوا۔ امام مہدی موعود یعنی جن کا علاماتِ قیامت میں ذکر ہے اور قربِ قیامت میں جن کے ظہور کا وعدہ ہےایک خاص شخص ہےجو دجال موعود( یعنی جس دجال کا امام مہدی سے پہلے ہونے کا وعدہ ہے) کے وقت میں ظاہر ہوں گے اور دجال کے ظاہر ہونے سے پہلے وہ نصاریٰ سے جنگ کر کے فتح یاب ہوں گے، آپ کا نام محمد والد کا نام عبداللّٰہ والدہ کا نام آمنہ ہو…

Read More

اصحابِ فیل کا واقعہ

حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی پیدائش سے صرف پچپن دن پہلے یمن کا بادشاہ ”ابرہہ” ہاتھیوں کی فوج لے کر کعبہ ڈھانے کے لئے مکہ پر حملہ آور ہوا تھا۔ اس کا سبب یہ تھا کہ ”ابرہہ” نے یمن کے دارالسلطنت ”صنعاء” میں ایک بہت ہی شاندار اور عالی شان ”گرجاگھر” بنایا اور یہ کوشش کرنے لگا کہ عرب کے لوگ بجائے خانہ کعبہ کے یمن آ کر اس گرجا گھر کا حج کیا کریں۔ جب مکہ والوں…

Read More

برکاتِ نبوت حضرت حلیمہ رضی اللہ عنہا کے گھر

(سیرت رسول اکرم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم سے ایک حصہ) شرفاء عرب کی عادت تھی کہ وہ اپنے بچوں کو دودھ پلانے کے لئے گردو نواح دیہاتوں میں بھیج دیتے تھے دیہات کی صاف ستھری آب وہوامیں بچوں کی تندرستی اور جسمانی صحت بھی اچھی ہو جاتی تھی اور وہ خالص اور فصیح عربی زبان بھی سیکھ جاتے تھے کیونکہ شہر کی زبان باہر کے آدمیوں کے میل جول سے خالص اور فصیح و بلیغ زبان نہیں رہا کرتی۔…

Read More

ہد ہد کی بینائی۔اور قضا اور تقدیرکا پردہ

ایک بار حضرت سلمان علیہ السلام نے سارے پرندوں کو حکم دیا کہ وہ دربار میں حاضر ہوں۔ اور سب اپنا اپنا کمال جو وہ رکھتے ہیں بیان کریں*۔ چناچہ سارے پرندے حاضر ہو گئے اور سب نے اپنا اپنا کمال بیان کرنا شروع کیا۔ ہدہد کی باری آئی تو وہ کہنے لگا۔ “حضور! مجھ میں یہ کمال ہے کہ میں آسمان کی بلندیوں پر بہت اونچا اڑُتا ہوں۔اور اتنی دور سے بھی زمین کے اندر کی تمام چیزوں کو…

Read More

قیامت کا منظر

سب سے پہلے ہمارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم قبر مبارک سے اس طرح باہر تشریف لائیں گے کہ آپ کے داہنی ہاتھ میں حضرت ابو بکر رضی اللّٰہ عنہ کا ہاتھ ہو گا اور بائیں ہاتھ میں حضرت فاروق اعظم کا ہاتھ ہو گا پھرحضرت عیسیٰ علیہ السالم پھر اور انبیائ علیم اصلٰوة والسلام پھر صدیقیں پھر شہدا پھر صالحین پھر اور مونین یہ کہتے ہوئےاٹھیں گے اَلحَمدُ لِلّٰہِ الَّذِی اَذھَبَ عَنَّا الَحَزَنَ ط اِنَّ رَبَّنَا لَغَفّور شَکّور پھر…

Read More

کھجور اور انسان

کہتے ہیں کہ اللہ تعالی نے جب انسان کو بنایا تو اس کی ناف میں جو گڑھا ہے وہاں سے مٹی نکال کر پھینک دی تو اس مٹی میں شیطان نے اپنا لعاب دہن ملا دیا بھر اس مٹی سے کتا بنایا گیا۔اسی لئے کتے میں وفاداری اور صفات لاجواب ہیں لیکن خونخواری ہے ،اور انسان کے جسم سے جو مٹی بچی اس سے کھجور کا درخت بنایا گیا۔ہمارے رسول ﷺ کی ایک ایک ادا ذندہ رہے گی اس کھجور…

Read More